آج کی آیت پر خیالات

کیونکہ خُدا کےلوگوں نے بار بار بغاوت کی اور اُس کی مرضی کی طرف نہ سننے والا کان لگایا، خُدا چاہتا ہے کہ وہ اپنے کیے ہوئے گناہوں کے نتائج کا سامنا کریں۔ وہ اُن کی مورچہ بند بغاوت کی وجہ سے اُن کی عدالت سخت ترین معیار پر کرنے کو تیار ہے۔ ہمیں لازم طور پر یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ وہ چاہتا ہے کہ ہم پاک لوگ بنیں جیسا کہ اُس نے پُرانے عہد نامے کےلوگوں کے ساتھ کیا۔ ہمارے معاشرے کی اقدار سے قطع نظر آئیں اُس کی وفاداری کریں۔

میری دعا

اے خُدا، براہِ کرم اپنے غضب میں مجھے مت ڈانٹ، اور میرے معاشرے کے حالات سے قطع نظر مجھے تیرے لیے جینے کے لیے حوصلہ بخش۔ میں جو کچھ کرتا، کہتا، اور سوچتا ہوں اُس میں تیرے ساتھ وفادار ہونا چاہتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں دُعا مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال