آج کی آیت پر خیالات

اٗن کی آوازوں میں جو جانتے ہیں، کہ پیغام صاف ہے! خُدا حکومت کرتا ہے اور اُس کی بادشاہی نجات لاتی ہے۔ یہ اُس برٗہ کی وجہ سے ہے جو کہ قربانی کے لیے تیار تھا، لیکن جس نے موت پر فتح پائی۔ برّہ کے کام اور وفاداری کی وجہ سے، ہم فردوس کے ملنے کا یقین ہے۔

میری دعا

پیارے سے بھرے باپ اور مختار خُدا، یسُوع میں اپنا فضل مجھ تک پھیلا کر مجھے نجات فراہم کرنے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ یسُوع تیرا شُکر ہو، کہ تُو نے میرے گناہوں کے لیے تُو فدیہ دینے والا برّہ بنا۔ میں فردوس اور تُجھے روبُرو دیکھنے اور فرشتوں، شہداء، بزرگوں کے اور دُوسرے ایمان دار مسیحیوں ساتھ تیرے تخت کے آگے تیری حمد کرنےکا مشتاق ہوں۔ اے خُدا، یسُوع کے نام میں، تمام تر عزت، جلال، حمد، اور شُکرگزاری تیرے ہی ہیں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال