آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات ہم خُدا کے بارے میں سوچتے ہیں کہ وہ بہت نازک، بہت دُور، یا اُس سے اپنے مسائل کے بارے میں بات کرنے ہوئے سوچ میں پڑ جاتے ہیں۔ یہ کام اتنا شرمندہ کرنے والا نہیں تھا۔ وہ عظیم یاد کروانے والا ہے کہ خُدا طوفان میں بھی، ہمارے ساتھ رشتہ اُستوار رکھنے کےلیے ہمیں ترجیح دیتا ہے۔ قطع نظر کہ آپ جدوجہد میں کہاں ہیں، خُدا کے ساتھ ایمان دار ہوں—بدتمیز نہیں، بلکہ مُخلصی سے۔ آئیں اپنےحقیقی دُکھوں، مایوسی، اور ڈر کو اُس پر ڈال دیں نہ صرف عمومی اور پاک صاف کو بھی۔

میری دعا

ابّا باپ، میرے الفاظ اور میرے دل کی آواز کو سُننے کےلیے تیرا شُکر ہو۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے رُوح القُدُس اور ہمارا نجات دہندہ فراہم کیا تاکہ وہ تیرے تخت کے سامنے ہمارا سفارشی بن سکے۔ تب بھی میرا انتظار کرنے کےلیے تیرا شُکرہو جب میرا دل پچیدگی اور درد میں تھا۔ میری شکسگی اور کھینچا تانی میں بھی مجھے پیار کرنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ سب سے بڑھ کر،تیرے جلال کے لیے مجھے گھر لے جانے کے تیرے عہد کے لیے تیرا شُکرہو۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال