آج کی آیت پر خیالات

جب یسُوع سربلند کیا گیا، جب اُس کے نام کی تمجید ہوئی اور اُس کی عظمت کا اقرار کیا گیا، تو خُدا کی تعظیم اور بڑائی ہوئی۔ یسُوع ناصری کے نام کی حمد ہو، جو کہ ہمارا عظیم بچانے والا مسِیح ، نجات دہندہ، خُدا کا بیٹا، اور فاتح خُدا ہے!

میری دعا

قیمتی نجات دہندہ، یسُوع مسِیح میرے خُدا، تیرا نام شاندار ہے! میرے گناہوں کے لیے تیری قربانی نہایت پیار بھری اور عالی نسب ہے۔ میں بہت شکر گزار ہوں کہ ہمارے خُدا نے تجھے مردوں میں سے جّلایا کہ تیرے وسیلہ سے، میں خُدا کے ساتھ ہو جاؤں گااور مکمل طور پر تیری عبادت کروں گا! یسُوع میرے خُدا، تُو جلالی ہے،! تیرے جلالی نام میں مَیں خُدا کی تمجید کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال