آج کی آیت پر خیالات

دو عشرہ پہلے، جان کارلوس اورٹز نے یورپیوں اور امریکیوں کے مبشروں پرلالچ دینے والے کلام پر تنقید کی کہ جو قیمت ادا کرنے پر مبنی ہے نہ کہ یسُوع کے خُداوند ہونے پر۔ یسُوع، خاص کر متّی 7 باب میں ہمیں یاد دلاتا ہے کہ نا فضل نے شاگرد بننے سے روکا اور نہ ہی رحم نے ہماری حقیقی توبہ کرنے کی ضرورت سے ہمیں آزاد کیا ہے۔ ہمیں لازم طور پر فضل کو قبول کرنا چاہیئے جو ہمیں عطا کی گئی ہے اور حقیقی طور پر یسُوع کو ہماری زندگی میں خُداوند بناتا ہے۔ یہ نہ تو کوئی تجویز ہے نہ یا، بلکہ دونوں خُدا کی طرف سے فضل کو حاصل کرنے اور یسُوع کو خُداوند کے طور پر قبول کرنے کے لیے بُلاہٹ ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Over three decades ago, Juan Carlos Ortiz criticized European and American evangelists for offering a carrot stick gospel that focused on the pay off and not lordship of Jesus. Jesus, especially in Matthew 7, reminds us that grace does not dismiss discipleship, and mercy does not release us from our need to repent genuinely. We joyously accept the grace God gives to us in Jesus and truly let Jesus be Lord of our lives. It's not an either-or proposition, but a both-and call from God. We receive grace and obediently follow Jesus as Lord. We obey and serve God because he has adopted us and brought us into his family. Our motivation to do good things is not to earn our salvation but to thank and honor God who has been so good to us and saved us by his mercy and grace (Ephesians 2:8-10).

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، جو کہ اپنے عظمت اور قدرت میں بے مثال ہے، میں جانتا ہوں کہ میں کبھی بھی تیرے فضل کا حقدار نہیں ہو ں گا۔ میں جانتا ہوں کہ میرا بدن آسانی سے لالچ کی وجہ سے شاگردی سے دُور ہو گیا۔ چنانچہ براہِ کرم جیسا کہ میں تیری نجات کے راستہ پر اچھے چرواہے کی تلاش کروں تو تُو میری مدد کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty God, holy and awesome in your majesty and might, I know that I will never be worthy of your grace. I know that my flesh can be easily lured away from the path of discipleship. So please help me as I seek to follow the Good Shepherd on your way of salvation. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of متّی 7 باب 13 اور 14 آیت

اظہارِ خیال