آج کی آیت پر خیالات

محبت صرف ایک احساس نہیں ہے۔ محبت ایک عمل ہے۔ ایمان داروں کے لیے، وہ اعمال جن سے یسُوع کے لیے ہماری محبت کا اظہار ہو ہمارے لیے یہ ہے کہ ہم اُس کے کلام، اُس کی مرضی، اور اُس کے نمونہ کے فرمانبردار ہوں۔

میری دعا

اے باپ، تیرا شکر ہو کہ تُو نے یسُوع میں اپنا پیار ظاہر کیا۔ اے یسُوع تیرا شکر ہو کہ تُو نے ہمیں بتایا کہ کیسے خُدا کی تعظیم کر کے اور اُس کی مرضی کو پورا کرکے ہم خُدا کو پیار ظاہر کر سکتے ہیں۔ آج میں پورے دماغ کے ساتھ تیری مرضی کے مطابق فرمانبرداری سے رہوں گا۔براہ کرم میرے اعمال، میرے الفاظ اورمیرے خیالات کو میرے طرف سے اپنی حمد کے طور پرقبول فرما۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change