آج کی آیت پر خیالات

جبکہ اِس پہرے پر تب زور دیا جاتا ہے جب قوم اور گورنمنٹ کے مسائل کے بارے میں بات ہو، آئیں یاد رکھیں کہ اِس کا حقیقی استعمال ہمارے گھروں اور ہماری کلیسیا میں ہوناچاہیئے۔ اگر ہم روزانہ دُعا کریں، ہفتہ میں روزہ رکھیں، اور دُنیا میں داخل ہونے اور اُس کی تبدیلی کے لیے دِلوں کو جیتیں تو ہم اپنی سَرزمین کو بحال کر سکتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

While this is a passage often emphasized when talking about the problems with nations and governments, let's remember that the truest application of this must find its home in us and in our churches. We can begin revival in our land if we will commit to daily prayer, weekly fasting, and hearts yearning for God to enter our world and transform it.

میری دعا

اے خُدا، لوگوں اور قوموں کے باپ، براہِ کرم قوت اور فضل کی واضح علامات ہماری دُنیا میں آ۔ ہمارے وسیلہ سے بھٹکے ہوؤں کو بُلا۔ ہمیں بحالی اور نئے پن کے پھل کے طور پر استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

O God, Father of all nations and peoples, please enter into our world with clear signs of your power and grace. Call the lost to you through us. Use us to be the firstfruits of renewal and restoration. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of دُوسری تواریخ 7 باب 14 آیت

اظہارِ خیال