آج کی آیت پر خیالات

ایک ایسی حرص ، ایک جذبہ اور مقصد کے لیے ایک واضح احساس ہے جو کہ جوانی کے ساتھ جاتا ہے—سرکش،بے جائزہ، اور جلد باز وہ ایسا ہے کہ جو کوئی عمر رسیدہ ہے اِس کو بیان کرسکتا ہے۔ عمر کے ساتھ ایک ضمانت ہے کیونکہ انہوں نے کوشش کی اور وقت کے ساتھ ساتھ بہترین طریقے آزمائے—سنگین، امکانی اور غیر تبدیل شدہ وہ ہے جو کہ ایک جوان بیان کر سکتا ہے۔ یہ اختلافات پریشانی اور پچیدگی کا باعث بن سکتے ہیں؛ پھر بھی دونوں کو ایک دوسرے سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ قطع نظر کہ ایک عمر رسیدہ مسیحی نے کتنی بھی غلطیاں کی ہوں، اُن کو ساتھ اچھا عزت والا سلوک کیا جانا چاہیئے جو کہ ایمان میں اُن کی زندگی کی وجہ سے آیا ہے۔ لیکن پُرانے مسیحیوں کو نئے مسیحیوں سے کچھ حاصل کرنے کی خواہش رکھنی چاہیئے، خاص طور پر یہ دُعائیہ طور پر ایک نیا مسیحی کرے جس نے ایک عمر رسیدہ مسیحی کی طرف اخلاق، محبت، اور عزت ظاہر کی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

There is an eagerness, passion, and a clear sense of purpose that can go with being young — headstrong, untested, and rash is how some who are older might describe it. There is a surety with age because of tried and true methods proven over time — staid, predictable, and unmovable is how some who are younger might describe it. These differences can cause tension and conflict; yet both have something to be learned from the other. No matter how mistaken an older Christian may be, he or she should be treated with the respect that comes from a life proven in faith. But older Christians must also be willing to receive correction from a younger one, especially if it is done prayerfully by a young believer who has demonstrated his humility, love, and respect toward those who are older.

میری دعا

اے ابدی باپ، میری آباؤ اجداد کی تاریخ اور میرے مستقبل کے خُدا، میری مدد کر کہ میں عظمت والا شخص بنوں، خاص طور پر تب جب میں کسی اور عمر کے لوگوں کے ساتھ بات کروں۔ ایسا ہو کہ جب میں کسی عمر رسیدہ کے ساتھ بات کروں تو اپنی گفتگو میں باعزت اور محتاط بنوں۔ ایسا ہو کہ کوئی جوان میرے سامنے میری غلطیاں لائے تو میں لچکدار بنوں اور کسی بھی تبدیلی کو قبول کروں۔ سب سے بڑھ کر،اے باپ،میری زندگی میں اُن لوگوں کو لا جو مجھے اتنا پیار کریں کہ میری غلطیوں کو معاف کر دیں اور وہ مجھے اتنا پیار کریں کہ وہ مجھے میری غلطیاں بتائیں اور اُن سے آگے جانے میں مدد کریں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O Eternal Father, God of my ancestors' history and the assurance of my future, please help me be a person of integrity, especially when I deal with those who are not of my age group. May I be respectful and careful with my tone as I speak with those who are older. May I be pliable and open to change when confronted with my errors by those who are younger. Most of all, Father, please lead those people into my life who will love me enough to forgive my errors and also love me enough to point them out to me and to help me grow beyond them. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا تِمُتھیُس 5 باب 1 آیت

اظہارِ خیال