آج کی آیت پر خیالات

کیا خُوبصورت تصویر ہے! وہ جو ہمارے لیے مُؤا تاکہ ہم ترو تازہ اور نشوونما پائیں۔ وہ جس کی وجہ سے ابدیت کی تمام تر ملکیت ذاتی طور پر ہمیں تسلی دینے کےلیے وقت صَرف کرے گی۔ اِس میں حیرت نہیں کہ پولُس یہ کہہ سکتا ہے کہ وہ جلال جو ہم پر عیاں کیا جائے گا اُس کے مقابلہ میں موجودہ مصائب کُچھ بھی نہیں ہیں۔(رومیوں 8 باب 18 آیت)

Thoughts on Today's Verse...

What a beautiful picture! The One who died for us will nourish and refresh us. The One upon whom all eternity hinges will take time to personally comfort us. No wonder Paul could say that he did not consider his present sufferings worth comparing to the glory that would be revealed to us! (Romans 8:18)

میری دعا

خُدا باپ اور تمام مخلوق کے مختار خُداوند، میرے لیے تیری شاندار محبت کے لیے تیرا شُکرہو۔ جبکہ میں جانتا ہوں کہ میں تیرے غالب اور فیاضانہ فضل کا حقدار نہیں ہوں، میں اِس میں خُوش ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ تُجھ کو عزت بخشنے کی تمام کوششیں بہت کم ہیں، جب میں تیرے پاس گھر آؤں مجھے اپنی حضوری میں خوش آمدید کہنے، میرا خیال رکھنے، اور مجھے تسلی عطا کرنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ اے خُداوند تیری محبت، میری وضاحت سے باہر اور میری حمد بھرپُور طور پر نکلتی ہے اور میرے دل کو حیرت اور تمجید کے ساتھ لبریز کرتی ہے۔ یسُوع کے نام میں تیری تمجید ہو۔ آمین۔

My Prayer...

Father God and Sovereign Lord of all Creation, thank you for your incredible love for me. While I know I don't deserve your overwhelming and generous grace, I rejoice in it. While I know my best attempts at honoring you fall short, thank you for promising to welcome me into your presence, care for me, and comfort me when I come home to you. Your love, O Lord, is beyond my comprehension and exhausts my appreciation while filling my heart with wonder and praise. In Jesus' name I praise you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of مُکاشفہ 7 باب 17 آیت

اظہارِ خیال