آج کی آیت پر خیالات

یسُوع نے ہم پر خُدا کو ظاہر کِیا۔ اُس کے ایسا کرنے کا ایک سبب یہ تھا کہ ہم جانیں کہ خُدا کون ہے اور اُس کے آگے کس چیز کی اہمیت ہے۔ واضح طور پر، اِس دُعا میں یسُوع کے دِل میں جو بات ہے وہ یہ ہےکہ ہم اُس کی محبّت کو اپنے لیے ایک دُوسرے کے ساتھ بانٹیں۔ اِس طور پر ، یسُوع ہم میں زندہ ہو گا۔

میری دعا

قادرِ مطلق اور مہربان باپ، براہِ کرم مُجھے مسیِح میں میرے بہن بھائیوں کےلیے اپنی محبّت سے معمُور کر۔ میں تُجھے ایسے طور پر اعزاز بخشنا چاہتا ہُوں جیسے میں اُن سے سلوک کرتا ہُوں اور مسیح کی محبّت کو ایسے طور پر بانٹنا چاہتا ہُوں جیسا کہ میں اُن کے ساتھ میل جول رکھتا ہُوں۔ جیسا کہ میں تیری محبّت کے لیے بہُت شفیق فرزند بننے کی تلاش میں ہوُں براہِ کرم تُو مُجھے برکت دے۔ یسُوع کےنام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال