آج کی آیت پر خیالات

عورتوں نے ہمیشہ خُدا کے کام میں اہم کردارا ادا کیا ہے۔ یہ پہلی صدی میں مکدُنیہ، فلپیوں، تھسلنیکیوں،اور بیریہ) میں خاص طور پر سچ ہے۔ یہاں ہر ایک مقام پر،معاشرے کی بہت سی عورتوں کو کلام نے چھُؤا۔ ہم جانتے ہیں کہ انہوں نے مشنری انٹرپرائز (لیڈیا) کی بہت حمایت کی ہے اور اُن کے ساتھ کلام کو بانٹا جو یوؤدیہ اورسُنتُخے کے گرد تھے۔ کیوں نا وقت نکالکر یہ جاننے کے لیے خُدا پرست عورتوں کو اپنی منادی کی جماعت میں لایا جائے یہ وہ خُد اکے کام اور آپ کے لیے کتنی اہم ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا،ایماندار خُدا پرست عورت کے لیے تیرا شُکر ہو۔ اُن کو اور اُن کی خدمت کو برکت دے اور اِسے اپنے جلال کے لیے اثردار اور مضبوط بنا۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال