آج کی آیت پر خیالات
زمین پر یسُوع کی آمد مکمل اور پاک طور پر خُداوند کے ساتھ یک رنگ ہے جس نے اپنے آپ کو پُرانے عہد نامے میں عیاں کِیا۔ خُدا بُلند اور پاک ہے۔ خُدا راست اور شاندار ہے۔ لیکن خُداوند خُدا خُدا کا ہمشکل ہے—خُداوند جو ہماری ضرورتوں کو دیکھ سکتا ہے، ہمارے دِلوں کی پُکار کو سُن سکتا ہے، اور ہماری مدد کو نیچے اُتر سکتا ہے۔ خُدا لوگوں سے پیار کرتا ہے، خاص کر اُن لوگوں سے جو یہ جانتے ہوئے اُس کے پاس آتے ہیں کہ اُںہیں اُس کی محبّت اور فضل کی ضرورت ہے۔ اُن کےلیے جو جنون، انسانیت، خَوف، اور توبہ کے ساتھ اُس کی تلاش کرتے ہیں، خُدا وہ بحالی عطا کرتا ہے جو دِل اور رُوح کو چھُو لیتی ہے۔
Thoughts on Today's Verse...
Jesus' gracious and redemptive coming to earth is wholly consistent with the Lord God's nature, the one who reveals himself in the Old Testament, and fully reveals himself in this passage. God is high and holy. God is righteous and majestic. Yet the Lord God is the God of incarnation — the Lord who sees our needs, hears our cries, and comes down to help us (Exodus 3:7-12). God loves people, especially people who come to him knowing that they need his love and grace. To those who seek him with passion, humility, awe, and reverence, God brings revival that touches the heart and spirit of those who are contrite.
میری دعا
پاک اور راستباز باپ، مُجھ سے محبّت کرنے اور مُجھے بچانے کےلیے یسُوع میں آنے کے لیے تیرا شُکر ہو۔ اَے باپ، میں حلیمی سے اِس اِلتجا کے ساتھ تیرے پاس آتا ہُوں کہ تُو اور زیادہ قوت بخش اندآز میں مُجھے اپنے رُوح سے معمُور کر اور میرے دِل کو بحال کر اور آج میری زندگی میں تیرے جلال کےلیے مُجھے تیرے رُوح کے کام کےلیے اُبھار۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔
My Prayer...
Holy and Righteous Father, thank you for loving me and coming to save me in Jesus. Father, I come humbly asking that you fill me with your Spirit in a more powerful way. Revive my heart and stir me to work for your glory in my life today. I know you have come and met me where I am, to lift me up and make me yours. In Jesus' name, I pray. Amen.




