آج کی آیت پر خیالات

جو اصول والدین جوان اولاد کے لیے رکھتے ہیں—جو صحت کے خلاف ہے وہ نہیں پینا، گلی میں نہیں کھیلنا، جو کاریں کھڑی کی ہوئی ہیں اُن کے پیچھے نہیں کھیلنا۔۔۔۔—خُدا کی راہنمائی ہمیں پابند کرنے کے لیے نہیں ہے، بلکہ ہماری حفاظت کے لیے ہے۔ وہ مثبت اور مانع انداز میں حکم دیتا ہے، جو کہ ہمارے حفاظت اور کاملیت کے لیے ہے۔ اِ ن کے ذریعے ہم زندگی حاصل کرتے ہیں اور اِس کو محفوظ بناتے ہیں۔ (پرانے عہد نامے میں وہ تمام پاکیزگی کے اصول موجود ہیں اُن کا ہزاروں سالوں سے جب سے وہ لکھے گئے ہیں کوئی مطلب نہیں بنتا جب کہ ہم بیکٹیریا اور وائرس کے بارے سے بچ جایں۔ اِن تمام سالوں میں، تمام اسرائیلیوں نے خدا کے احکام سے محفوظ بنایا گیا جب کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ خُدانے یہ احکام پہلے نمبر پر اُن کو کیوں دیے ہیں)

میری دعا

مقدس خُدا، میری مدد کر کہ میں تیرے کلام کو زندگی کے طورپر دیکھ پاؤں۔ میں جانتا ہوں کہ تو نے اپنے احکام دیے ، اور پاکیزگی کے لیے اپنی مرضی دی، تاکہ مجھے برکت دے اور مجھے محفوظ رکھے۔اپنے روح کو استعمال کرتے ہوئے میرے دل کو کم ضدی بنا اور میری زندگی کو اپنی مرضی کے مواقف بنا۔ یسُوع کے نام اور اُس کی طاقت کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال