آج کی آیت پر خیالات

یہ اکثر نئے عہد نامے کا بار بار دُہرایا جانے والا مرکزی خیال ہے اور یسُوع کے لبوں سے یہ ایک عظیم یاد دہانی ہونی چاہیئے کہ ہمیں اُس کے لیے زندگی نہیں بسر کرنی چاہیئے جو کہ عارضی ہے۔

میری دعا

خُداوند خُدا قادرِ مطلق، ایلفا اور اومیگا، ابدی (خُدا) میں ہوں، وہ ہونے کےلیے تیرا شُکر ہو جو کہ دنیا میں کوئی دُوسرا نہیں بن سکتا۔ براہِ کرم میرے دل کو ابدی اہمیت کے کاموں کےلیے بیدار کر اور میری آنکھوں کو کھول تاکہ میں اُن چیزوں کو دیکھ پاؤں جو عارضی ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال