آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات صحیح راستہ تلاش کرنا بہت مشکل ہو جاتاہے؛ ہمیں صرف یہ جاننا ہوتاہے کہ ہم اپنی تلاش کہاں سے شروع کریں—خُدا کے کلام کو پڑھنا۔ صحیح راستہ صرف شاد و نادر ہی چمکدار، عاقل، اورعالمیت کی ملکیت ہے؛ اگر ہم کرنا چاہیں تو یہ بہت آسان ہے لیکن اس کی تلاش کرو۔

میری دعا

مقدس باپ، تیرا شکر ہو کہ تُو نے اپنی کلام کے الفاظ کے ذریعہ سے اپنی مرضی کو ہم پر عیاں کیا۔ جب میں تیرا کلام کھولوں تو مجھے برکت دے۔ ایسا ہو کہ نہ صرف میں اپنے سوال کا جواب پاؤں بلکہ میں تیری مرضی اور تجھے پاؤں۔ یسُوع کے خالص نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال