آج کی آیت پر خیالات

ہمیں فضل کے تحت شاندار آزادی حاْصل ہے۔ تاہم، ہماری آزادی ہمیں یہ اجاز ت نہیں دیتی کہ ہم کسی کمزور بھائی یا بہن کے خُداوند میں چال چلن کو تباہ کر دیں آئیں اپنی آزادی کو خاص کر مسِیح میں ہمارے نئے بہن بھائیوں کے لیے لحاظ رکھنے کے لیےاستعمال کریں۔ اِن نئے مسیحیوں کو ہماری حوصلہ افزائی کی ضرورت ہےپت؛ اُن کے سامنے پہلے ہی ٹھوکر کھانے والے پتھر موجود ہیں۔

میری دعا

تمام فضل کے خُدا، میری مدد کر کہ میں نئے مسیحیوں کے لیے اور اُن کے لیے حوصلہ مندی اور مثال بنوں جو ایمان میں کمزور ہیں۔ براہِ کرم میری زندگی کی حفاظت میں میری مدد کر کہ میں دُوسروں کے لیے بُری مثال قائم نہ کروں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال