آج کی آیت پر خیالات

ہم اپنے رہن سہن سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہماری زندگیوں پر کس کا قابو ہے! ہم دُنیا میں باپ کے کردار کے ساتھ جی کر اُس کے ساتھ رشتے کو ظاہر کرتے ہیں۔ چنانچہ آئیں رُوح کے کنٹرول کے تحت زندگی بسر کریں—رُوح کے متاثر کُن کلام کو تسلیم کرکے اور رُوح کی ہدایت پر چل کر—چنانچہ ہم اپنے قول و فعل سے یسُوع کو ظاہر کر سکتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

We show who is in control in our lives by the way we live! We show our relationship to the Father by living with his character in our world. So let's live under the control of the Spirit — obeying the Spirit's inspired Word and following the Spirit's lead — so we can show and share Jesus in what we say and do!

میری دعا

پیارے باپ، براہِ کرم مدد فرما کہ یسُوع کی خوبصورتی، فضل اور پاکیزگی مُجھ میں ظاہر ہو۔ ایسا ہو کہ آج اور ہر دن میری زندگی قابو، فضل، اور رُوح کے پھلوں کو ظاہر کرے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Dear Father, please help the beauty, grace, and holiness of Jesus to be seen in me. May my life show the control, grace, and fruit of the Holy Spirit in all I do today and every day. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 8 باب 9 آیت

اظہارِ خیال