آج کی آیت پر خیالات

خُدا بہت پاک، بہت قادر، بہت بے مثال، اور اِس کے باوجود وہ ہمیں کہتا ہے کہ ہم اُسے "ابّا باپ" کہہ سکتے ہیں۔ "ابّا پیار، شناسائی، انحصار، اور محبت کی اصطلاح تھی جو کہ یہودی اپنے باپ کو کہہ کے بُلاتے تھے۔ خُدا نے، پاک رُوح کے شاندار تحفہ کے وسیلہ سے، ہمیں حتمی دستیابی، محبت، تحفظ، اور عظیم نگہداشت کا تحفہ عطا کیا ہے! پیارے ابّا باپ! میرے خُدا، میرے خُداوند، آسمانی فوج کے قادر حکمران اور کائنات کے بنانے والا بھی میرا ابّا ہے۔

میری دعا

ابّا باپ، بہت قریب رہنے، پھر بھی اتنا قادر، اتنا قابلِ رساں، اور انتا پاک، انتا مہربان، اور بھروسہ کرنے کےلیے قابل ہونے کےلیے تیرا شُکرہو۔ پیارے ابّا، تیرا شُکرہو، کہ تُو اپنے پیارے فرزند کے طورپر مجھے پاس آنے کی اجازت فراہم کرتا ہے۔ یسُوع کے نام اور رُوح القُدُس کی طاقت کے وسیلہ سے میَں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال