آج کی آیت پر خیالات

اباّ۔ ایک بچے کوسُنیں تو آپ یہی ابتدائی آواز سنیں گے۔ ناقابل یقین طریقےسے ہمیں ثابت کیا، یِسوع نے ہمیں دِیکھایا، روح نے ہمیں اس قابل بنایا ہے کہ ہم خدا کے آگے شناسائی، اعتماد، کمزوری، انحصار، اور انعقاد کے الفاظ بول سکتےہیں۔ روح ہماری ضمانت دیتا ہے کہ ہمیں خدا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ اُس تک اِس طرح جائیں جیسے ہم اپنے جنم دینے والے باپ کے پاس جاتے ہیں، جو کہ ہمیشہ ہماری دلی دعاؤں کو سنتا ہے کہ ہمیں برکت دے۔

Thoughts on Today's Verse...

Ab-ba. Listen to a baby and you will hear these basic early sounds. Incredibly, Jesus showed us, and the Spirit enables us, to speak to God with these syllables of familiarity, trust, vulnerability, dependency, and intimacy. The Spirit is our guarantee that we don't have to be afraid of God, but that we can approach him as our loving and tender Father who always listens to our hearts and seeks to bless our lives.

میری دعا

اباّ یعنی اے باپ، تو عظیم اور شاندار ہے۔ تیرے کام نرالی ہیں۔ تیری قدرت اے خدا، بے پیاں ہے۔ اے قادر خدا تیری رحمت شاندار ہے۔ شکریہ مقدس اور سچے خدا کہ میں تجھ سے اپنے زمینی باپ کی طرح مانگ سکتا ہوں کہ تو میرے اتنا قریب ہے۔ میری زندگی میں اپنی نزدیکی کو آج واضح کر دے۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Abba Father, you are glorious and majestic. Your deeds are awesome. Your power, O Lord, is unfathomable. Your grace, Almighty God, is wonderful. Thank you, Holy and Righteous Father, for allowing me to approach you as my always near and ever present Abba. Please make your nearness clear in my life today. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of 16-15:8 رومیوں

اظہارِ خیال