آج کی آیت پر خیالات

زندگی بعض اوقات مشکل ہو سکتی ہے۔ وہ جو لمبی عُمر جیا ہے یہ جانتا ہے۔ ٹھیک اُسی وقت، ہمارے بدترین خواب ہماری عظیم نجات کے لیے ہماری منزل کے ادوار ہیں۔ ہمارا انتہائی تنہائی کا لمحات ہمارے لیے زمانوں کے خُدا کی حضوری میں شامل ہونے کےلیے انتظار کرنے کا کمرہ ہیں۔ جیسا کہ ہماری رُوح ہمارے اندر رہتی ہے، ہم اپنی زندگیوں کی حتمی منزل کے لیے پُریقین ہیں، قطع نظر کہ ہماری زندگی کے ڈرامہ کے موجودہ مناظر ہمیں کہاں رکھتے ہیں۔ چنانچہ آئیں اُن کی طرح جیئں جو اپنی حتمی منزل کے بارے میں پُریقین ہیں لیکن حتمی طور پر وہاں نہیں پہنچے، وہ نہیں جنہوں نے اپنے گھر بنائے اور اپنی اُمید حال میں لگا لی۔ ہمارے اچھے دن آنے والے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Life can be very difficult at times. Anyone who has lived long knows this. At the same time, even our worst nightmares are staging periods for our great redemption. Our loneliest moments are the waiting room for our final adoption into the very presence the King of Ages. With the Spirit living inside us, we are assured of the ultimate destination of our lives, no matter where the current scene in life's drama places us. So let's live as those who are assured of their final destination but just have not yet finally arrived, not those who have made their home and placed their hope in what is present. Our best days lie ahead!

میری دعا

قادرِ مطلق اور وفادار خُدا، پیارے سے بھرے ابّا، مجھے آج ہمت سے نواز تاکہ میں ہر اُس مشکل کا سامنا کر پاؤں جو میرے راستے میں ہے۔ براہِ کرم مجھے یہ سب فضل. ، وقار، اور سلامتی کے ساتھ کرنے کےلیے رُوحانی قوت بخش تاکہ دُوسرے میرا برتاؤ دیکھ پائیں اور تجھے جلال بخشیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Almighty and Faithful God, loving Abba Father, bless me with courage today so that I can face whatever obstacles that may lie in my path. Please give me the spiritual strength to do so with grace, dignity, and integrity so that others may see my demeanor and bring you glory. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of رومیوں 8 باب 23 آیت

اظہارِ خیال