آج کی آیت پر خیالات

جب ہم مسیحی بنے، ہم نہ صرف روح القدس کے وسیلے سے پاک کیے گئے، بلکہ ہم روح سے معمور بھی ہوئے۔ یوحنا اس کو ہمارا مسح کہتا ہے۔ روح ہمیں یسوع کے بارے سچ سننے میں مدد کرتا ہے اور ہمیں اس گمراہ کن تعلیم سے دور رکھتا ہے جو کہ یسوع کی کسی بھی طرح کی شناخت کو مٹا دے۔ خدا ہمارے ساتھ اور خدا ہمیں پسند کرتا ہے۔ ہم یسوع کے ساتھ تب قائم رہتے ہیں جب ہم سچائی کی دونوں اطراف بندھے رہتے ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

When we became Christians, we were not only cleansed by the Holy Spirit, we were also filled with the Holy Spirit. John speaks of this as our anointing. The Spirit helps us hear the truth about Jesus and keeps us from surrendering that truth to false teaching that would diminish either side of Jesus' identity — Jesus, God with us and God like us. We abide in Jesus when we hold on to both of these incredible truths.

میری دعا

اے پاک اور راستباز خدا، مجھے بچانے کے لیے یسوع کو بھیجنے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ ہو سکتا تھا کہ میں اپنی حیرانی کی حس اور اپنے گہرے احساسات کو یسوع کے لیے نہ جھکاتا جو وہ تھا ہے اور ہو گا۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے اپنا روح عنایت کیا جو کہ تیرے بیٹے اور میرے مسیحا کی سچائی کی حفاظت کر سکے، جس کے نام میں میں مانگتا ہوں اور شکر ادا کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and Righteous Father, thank you for sending Jesus to save me. May I never surrender my sense of wonder or my deep feelings of appreciation for all that Jesus was, is, and will be. Thank you for sending me your Spirit to help me safeguard the truth about your Son and my Savior, in whose name I pray and give you thanks. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا یوحنا ۲ باب ۲۷ آیت

اظہارِ خیال