آج کی آیت پر خیالات

پریشانیاں بہت سی ہیں اور وہ ہر وقت میرے چوگرد دکھائی دیتی ہیں، کیا نہیں دیتی۔ یسُوع نے ہمیں یہ بتایا ہے کہ زندگی کپڑوں اور خوراک سے بڑھ کر ہے۔ حقیقی سوال یہ ہے کہ خواہ ہم جیتے ہیں زندگی خوراک اور کپڑوں سے بڑھ کر ہے۔ ہم اسوؤ بہت جلدی گُمراہ ہو جاتے ہیں، کہ اُس نے پیالی دال کے لیے اپنے پہلوٹھے ہونے کا حق بیچ دیا۔ آئیں اُس رغبت کےلیے جس کا اختتام مشکل اور جھگڑوں پر ہوگا یا کم از کم جس کی ابدی قدر نہیں ہے وہ نہ بیچیں جو قیمتی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Worries are many, and they all seem to trouble our hearts around bill time or tax time, don't they? Jesus reminded us that life is more than food, clothes, or money. The real question is whether we can live like life is more than food, clothes, and money! We are easily deceived, like Esau, who sold his birthright for a bowl of soup. Let's not sell out what is precious to us for the allure of what will most likely end in difficulty and entanglements. So much of what the world pursues — and the devil tempts us to pursue — doesn't have eternal value.

میری دعا

فیاض باپ، میرے دل سے خود غرضی اور خوف کو نکال دے۔ میں جانتا ہوں کہ تُو نے پہلے ہی تمام وقتوں کےلیے اپنا شاندار تحفہ عطا فرمایا ہے۔ براہِ کرم میری مدد فرما تیرے اور تیری مرضی کی پیروی کروں اور وہ چیزیں نہ کروں جس سے میری زندگی میں تیری حضوری گھٹ جائے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Generous Father, banish fear and selfishness from my heart. I know you have already provided the most incredible gift of all time, Jesus. Please help me pursue you and your will, not the things that choke your presence out of my life and distract me from what is eternal. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of متی 6 باب 25 آیت

اظہارِ خیال