آج کی آیت پر خیالات

جبکہ ہم اکثر یسُوع کے بارے میں بات کرتے ہیں کہ وہ ہمارا خُداوند اور نجات دہندہ ہے۔ ہمیں اُس کی بُلاہٹ کو رَد کرنا بھی آسان لگ سکتا ہے۔ آئیں اِس سال کے ختم ہونے سے پہلے تمام اناجیل کو پڑھنے کا عہد کریں(متی، مرقس، لوقا، یوحنا)۔ اورجیسے ہی ہم پڑھ لیں، آئیں اِس کو یسُوع کے دل کی تلاش کے طورپر کریں اور خُداوند سے التجا کریں کہ وہ ہمیں اُسے بہترطور پر جاننے میں مدد فرمائے۔

میری دعا

پیارے باپ، میرے ساتھ رہ، اور جیسا کہ میں تیرے مُقدس کلام کو پڑھ کر یسُوع کو بہتر طور پر جاننے اور وفاداری کےساتھ اُس کے کلام کو تسلیم کرنے کی تلاش کروں، جن کا مرکز اُس میں ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو خُدا کا بیٹا اور انسان کا بیٹا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال