آج کی آیت پر خیالات

جب ہم خُدا کےلیے جینے کا فوری ضرورت کا احساس کھو دیتے ہیں، تو ہمارا اختتام وقت کے ضیاع پر ہوتا ہے۔ خُدا کے پاس ہمارے ، ہماری دنیا، اور ہماری کلیسیا کے لیے ایک منصوبہ موجود ہے۔ خُدا کے "روحانی ریاضی" (ہمارے دنوں کی گنتی) کے تحفہ کے بغیر، ہم فہم والا دل حاصل نہیں کر سکتے۔ چنانچہ ہم کیسے وہ تحفہ حاصل کر سکتے ہیں؟ کسی شُبہ کے بغیر یہ مانگ کر دیکھیں ( یعقوب 1 باب 5 تا 7 آیت)! فہیم خُدا پر بھروسہ رکھنا ہمارے اور ہمارے زندگی گزارنے کے طریقے پر بہت اثر انداز ہوتا ہے۔ بے دل ہونے کےعلاوہ، خُدا ہمیں فہیم دل عنایت کرتا ہے۔

میری دعا

پاک اور قادر خُدا، زمانوں کے بادشاہ، تو واحد تمام فہم، عدل، اور فضل میں رہتا ہے۔ براہِ کرم میری مدد کر کہ میں جان سکوں کہ میری زندگی کے اِس سفر میں کون سا ایسا وقت اور کون سا ایسا کردار ہے جو تو چاہتا ہے کہ میں ادا کروں۔ میں چاہتا ہوں کہ میں تجھے جلال بخشتے ہوئے اپنی زندگی گزاروں۔ یسُوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال