آج کی آیت پر خیالات

بائبل ایک حقیقی سچ کے ساتھ چّلاتی ہے: خدا ان لوگوں کی پیاس بجھاتا ہے جو پیاسے ہیں اور ان کی بھوک مٹاتا ہے جو اس کی تلاش کرتے ہیں۔ اکثر اوقات ہم وقتی طور پر اپنی روح کی تکلیف کو کم کرنےکی کوشش کرتے ہیں اور اپنے دل کے خلا کو پُر کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ایک غیر مستقل اطمینان ہے جو خدا کی موجودگی سے ملتا ہے۔ آئیں ہم جھوٹے اطمینان کو چھوڑ کر خدا کی تلاش کریں!

میری دعا

اے خدا مجھے معاف کر دے کہ میں نے اپنی روح کی بھوک مٹانے کے لیے وہ کچھ کیا جو کہ غیر تسلی بخش تھا۔ ( اس گناہ کا اقرار کریں جو کہ اکثر اوقات آپ کے لیے غلط ترغیب کا باعث بنتا ہے…جنس، درجہ، اختیار، معاشی تحفظ، کیمیائی انحصار، خوراک کا تمسخر، جسم کی شناخت وغیرہ۔) اے خدا جیسا کہ میں تیری تلاش کرتا ہوں، اپنے وجود کو میرے اندر ظاہر کر اور میری روح کی پیاس اور بھوک کو ختم کر اور مجھے اطمینان بخش۔ یسوع کے نام میں، جو میرا خدا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال