آج کی آیت پر خیالات

خُدا ہمیں بہتات سے برکت کیُوں دیتا ہے؟ تاکہ ہم وہ فراوانی اَوروں کے ساتھ بانٹ سکیں جن کو اِس کی ضرورت ہے تاکہ ہم خُدا کا شُکر بجا لا سکیں۔

میری دعا

باپ، مجھے اِتنی برکات عطا کرنے کےلیے تیرا شُکرہو۔ ایسا ہو کہ تیری فراوانی کا میرا استعمال تیرے جلال کا سبب ہو اور اَوروں کو حقیقی اور اصل برکات فراہم کرے جو اُن کو دِلوں کو تیرے فضل سے چھُوئے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال