آج کی آیت پر خیالات

ہم اپنی منزل پر نہیں پہنچے ہیں (فلپیوں ۳) ۔ ہم یسوع کا انتظار کر رہے ہیں! جس نے ہماری بحالی کے لیے اپنی جان پیش کر دی، اور جو ہمیں حشمت کے ساتھ اپنے گھر لےجانے والا ہے۔ آئیں اِس انتظار کے وقت کے دوران ہم وہ کچھ کریں جو کہ درست، اچھا اور پاک ہے۔

میری دعا

اے خدا مجھے پاک بنا، اے روح القدس مجھے پُرجوش بنا، مسیح، مجھے فاتح بنا۔ یہ سب چیزیں اپنی تمجید کے لیے کر اور ان کے لیے جو تجھے اچھی طرح جاننا چاہتے ہیں۔ مجھے ان وقتوں کے لیے معاف کردے جب میں میانہ روی پر مطمئنن ہوا اور مجھے روحانی جذبے سے سرشار کر جو تجھ سے تعلق رکھتا ہے۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال