آج کی آیت پر خیالات

زندگی کا سب سے بڑا خزانہ کیا ہے؟ ہاں یقنی طور پر وہ سونا اور چاندی نہیں ہیں۔ یقنی طور پر عقلمندی کی بڑی قیمت ہے، جو کہ ہمیں مدد دیتی ہے کہ ہم کسی اہم چیز کو جان سکیں، کہ کیا کچھ قیمتی اور مرکز ہے، اور کیا کچھ نہیں ہے۔

میری دعا

آسمانی باپ، زمانوں کے خدا اچھا اور مکمل تحفہ دینے والے، مجھے پاک اور عملی فہم سے نواز، تاکہ میں مکمل طور پر جان سکوں کہ تو نے مجھے برکت دی ہے اور اسی طرح میں دوسروں کے لیے برکت کا وسیلہ بنوں جن کے لیے تو چاہتا ہے۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال