آج کی آیت پر خیالات

پہلے اور بعد میں—یہ فضل کی کہانی ہے۔ "میں ایک دفعہ بھٹک گیا تھا لیکن اب واپس آ گیا ہوں، پہلے اندھا تھا لیکن ابھی دیکھ سکتا ہوں" اگر ہم مکمل طور پر اُس پر گرفت حاصل کرلیں جو ہم آسانی سے گا سکتے ہیں تو پھر زندگی فضل کے ساتھ اور پُر اعتماد خُدا کے خادموں کے ساتھ ہمارے چرچ معمور ہو جائے گی۔

میری دعا

اے قادر خُدا، تیرے فضل سے میں آج جانتا ہوں کہ میں تیرے سامنے کھٹرا ہوا اور مجھے تیری حضوری میں خُوش آمدید کہا گیا اور تیرے عزیز فرزند کے طور پر مجھے لیا گیا۔ تاریکی کے تمام تر پھندوں مجھے بچانے اور اپنے نُور کی طرف لانے کے لیے تیرا شکر ہو۔ میرے دل اور میرے پاؤں کی راہنمائی فرما تاکہ وہ تیرے قدموں پر چلیں اور تیرے نُور کو آگے پھیلائیں۔ یسُوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال