آج کی آیت پر خیالات

یسُوع واپس آ رہا ہے! کیا آپ تیار ہیں؟ کیا آپ انتظار میں ہیں؟

میری دعا

خُداوند یسُوع آ، تیری دُلہن تیرا انتظار کر رہی ہے! آمین۔(دیکھیں کرنتھیوں 16 باب 22 آیت اور مکاشفہ 21 باب 2 آیت ؛9 باب اور 22 باب 17 آیت)۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال