آج کی آیت پر خیالات

جو ہم کرتے ہیں اُس سے اور جس سے ہم سیکھتے ہیں سچ دکھا ئی دیتا ہے۔ آئیں نُور کے فرزندوں کی طرح زندگی بسر کریں اور خُدا کی تلاش کریں جو کہ حد سے زیادہ اور شاندار نُور میں بستا ہے تاکہ ہم دنیا کے لیے نُور بن سکیں۔

میری دعا

آسمانی نُور کے باپ، میں تجھے کہتا ہوں کہ مجھے درست کر جیسا کہ میں اپنے آپ کو، اپنی غلطی، اپنی ناکامی اور گناہوں کو تیری حضوری میں رکھتا ہوں۔ مجھے یسُوع کے لہو کے ساتھ پاک صاف کردے تاکہ میں بے داغ اور پاک ہو جاؤں اور تیری نظر میں بے عیب ہو جاؤں۔ اے خُدا، میں صرف معافی نہیں چاہتا، میں چاہتا ہوں کہ میں تیری کلیسیا اور تیرے لیے مُفید بن جاؤں۔ میری مدد کر کہ میں مفید ہونے کے لیے راستہ تلاش کروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال