آج کی آیت پر خیالات

جب موسیٰ نے فرعون کا سامنا کِیا اور صرف اُس کے دل کی سَختی کا سامنا کِیا، خُدا نے مَری بھیجی۔ کیُوں؟ کِیُونکہ خُدا چاہتا تھا کہ فرعون جانے کہ اسرائیل کا خُدا کوئی دُوسرا خُدا نہیں، بلکہ وہ خُداوند واحد اور زندہ خُدا ہے۔ قومیں، موسم، اور زمین اُس کی ہے۔ تمام لوگوں پر لازم ہے کہ وہ اُس کے نام کا احترام کریں اور اُس کا فضل حاصل کریں۔

Thoughts on Today's Verse...

When Moses confronted Pharaoh and was met only by the hardness of Pharaoh's heart, God sent the plagues. Why? Because God wanted Pharaoh to know that Israel's God wasn't just another god, but that the Lord was the Only True and Living God. The nations, the seasons, and the earth are his. All people must come to revere his name and receive his grace.

میری دعا

تمام کائنات اور جو کُچھ میں تصور کر سکتا، تجربہ کر سکتا، یا دیکھ سکتا ہوں سب کے خُدا، میں تیری حمد کرتا اور یہ دعویٰ کرتا ہوں کہ بے شک تُو ہی خُدا ہے۔ یسُوع کے نام میں تیری تمجید کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

God of all the universe and of all that I can imagine, experience, or see, I praise you and proclaim you to be God indeed. In Jesus' name I praise you. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of خروج 9 باب 29 آیت

اظہارِ خیال