آج کی آیت پر خیالات

پچھلے مختلف سال ایمان داروں کے لیے آسان نہیں تھے۔ تمام دُنیا میں ستایا جانا بہت زیادہ بلند تھا۔ متحدہ امریکہ میں، بڑھے قاتلوں نے اُن لوگوں کو نشانہ بنایا جو کہ خُدا پر ایمان رکھتے تھے۔ اگرچہ اُن کو اُن کے ایمان کے لیے پھانسی دی گئی، خُدا کے لیے اُن کی گواہی اور زیادہ متاثر کُن تھی۔ جب ہم ایسی حیقیت کا سامنا کرتے ہیں تو ہمارے پاس بہت سے انتخابات ہیں۔ صدمہ غالباً اُن کےلیے نہیں تھا۔یہ ایک پُرانہ ڈر تھا، جو کہ پہلے مسیحیوں میں پایا جاتا تھا۔ یہ در حقیقیت یسُوع کے دنوں سے بہت پہلے پایا جاتا تھا، جب ہمارے یہودی ہیروں کو صرف دو سادہ وجوہات کےلیے ستایا جاتا تھا: وہ واحد خُدا پر ایمان رکھتے تھے اور وہ یہودی تھے۔ میرا ایمان ہے کہ یہ وہ وقت ہے کہ ہم یہ پُرانی دُعا کرنا شروع کردیں جو کہ زبور نمبر 5 میں ہے۔ جب ہم یہ دُعا کرتے ہیں، ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیئے جو کہ قطع نظر کہ کوئی ہماری ساتھ جو مرضی کرے، وہ ہمیں خُدا اور اُس نجات سے سےالگ نہیں کر سکتے، جو ہمیں مستقبل میں تھامے ہوئے ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، ہماری دُنیا کو امن کے موسم سے برکت دے۔ ہمیں خطروں کی مہلت سے مالا مال کر جو کہ شیطان انسانوں کی نفرت کے ذریعہ سے تیرے فرزندوں پر ڈالتا ہے۔ امن اور ستائے جاتے وقت، ایمان کےلیے کھلا ہونے کےلیے،ہماری معافی کے ساتھ فیاضی، اور اُمید میں ہماری وفاداری کےلیے ہمیں حوصلہ عطا فرما۔ آخر کار، باپ، براہِ کرم اُن کے خاندانوں کو برکت دے جو کہ شہید ہو گئے ہیں کیونکہ اُن کا ایمان تُجھ میں ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال