آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ نے حال ہی میں خُدا کو پانے کی کوشش کی ہے؟ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے پچھلے ہفتے اپنی زندگی خُدا کی طرف موڑنے کا وعدہ کیا ہے؛ آپ نے اُس وعدے میں کیا کہا تھا؟ خُدا ان کو عقل کی نعمت سے مالا مال کرتا ہے جو شک نہیں کرتے۔ کیا آپ نے حال ہی میں عقل مندی کے لیے شفارش کی ہے؟ آئیں ہم سب اپنےدلوں کو یکجا کریں، اور روح کی ہدایت کے مطابق خُدا کی تلاش کریں تاکہ ہم اُس کی عظمت اور بڑائی بیان کر سکیں، اور اُس کی موجودگی میں اپنے لیے برکات حاصل کر سکیں۔

میری دعا

اے عالی باپ، اے اسرائیل کے خدا، میرے باپ اور میرے خُدا، میں اپنے دل، روح،دماغ اور قوت سے تیری تلاش کر تا ہوں۔ میں تجھے مکمل طور پر جاننا چاہتا ہوں۔ میں اپنی زندگی میں تیری ہدایت اور مرضی پر پوری طرح چلنا چاہتا ہوں۔ آج میرے نزدیک ہو جاؤ۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال