آج کی آیت پر خیالات

چنانچہ بہت کم لوگ ایسے ہیں جو کہ غریب کا کراہنا سنتے ہیں اور پسماندہ کی حالتِ زار پر ترس کھاتے ہیں۔ اگر ہم خُدا کے سچے فرزند بننے جا رہے ہیں، تو اس کی قدر ہماری اپنی قدر ہونی چاہیے، اس کی کھوئی ہوئی بھیڑ ہماری جدوجہد ہونی چاہیے۔ آئیں دوسروں کی مدد کریں جو کہ ہمارے ارد گرد ہیں جن کو ضرورت ہے کہ جب وہ خُدا کو پکاریں، تو وہ بھلائے نہ گئے ہوں۔ آئیں اس کی رحمت کو پھیلانے کے لیے ترسیل کا نظام بنیں۔

میری دعا

مہربان اور مقدس باپ، اپنی رحمت کو پھیلانے کے لیے مجھے ترسیلی نظام کے طور پر استعمال کر۔ یسوع کے نام میں، جو کہ آپ کی رحمت کےلیے عظیم ترین تحفہ ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال