آج کی آیت پر خیالات

جب اسرائیل ایک ظالم دشمن کے سامنے فتح یاب ہو گیا وہ تمام عظمت کو چُرا سکتا تھا اور خُدا کے لوگوں کی روح کی پٹی کو ننگا کر سکتا تھا، خُدا نے اپنا وعدہ پورا کیا۔ جب تباہی اُن کے درمیان آئی وہ اُن کی بغاوت اور گناہ کی وجہ سے تھی، خُدا کی سزا صرف تادیبی نہیں تھی، بلکہ آزادی دلانے والی تھی۔ اُن کی تباہی میں، خُدا نے خوشحالی، اُمید اور ایک مستقبل کا وعدہ کیا۔ جیسا کہ ایک ڈاکٹر جب ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑتا ہے تاکہ وہ ٹھیک ہو جائے تو وہ تکلیف کا باعث بنتاہے، خدا کا نظم و ضبط موجی نہیں بلکہ شافی، اور ہمیشہ کی زندگی بخشنے والا ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

When Israel lay devastated in the face of a ruthless enemy that would rob all the glory and strip bare the very soul of God's people, God issues his promise. While the destruction visited upon them was in response to their rebellion and sin, God's punishment wasn't punitive alone, but redemptive. In their destruction, God promised prosperity, hope, and a future. Just as a doctor must cause pain when he sets a broken bone so it may heal, God's discipline is not capricious but curative, and ultimately life-giving.

میری دعا

میری جدوجہد میں، اے خُدا، تیرے فضل کو تلاش کرنے میں میری مدد کر—جدوجہد اور تکلیف کو دور کرنے کے لیے نہیں بلکہ تیری عظمت کے لیے میری نجات اور میرے دل اور میری عادات کی تبدیلی کے لیے میری مدد کر۔ تیری فضل اور اپنے نجات دہندہ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

In my struggles, O Lord, help me find your grace — not in the relief of struggle and pain, but in the redemption and change of my heart and my habits to your glory. By your grace and in the name of my Savior Jesus I ask it. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یرمیاہ 29 باب 11 آیت

اظہارِ خیال