آج کی آیت پر خیالات

ہم جانتے ہیںکہ صادق کے لیے مشکلات ہو سکتی ہیں، لیکن ہم یہ کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا نے ہمیں چھڑا لیا ہے؟ ہم یہ کیسے جان سکتے ہیں کہ اس نے ہمارے تمام ہڈیوں، خاص طور پر ہمارے موجودہ مصیبتوں کی روشنی میں اور دینا میں ہونے والے ظلم و ستم سے چھڑا لیا ہے۔ پولُس اس کا ثبوت پیش کرتا ہے: کہ جو کچھ بھی اس کے ساتھ ہوگا وہ اس کی نجات کےلیے ہوگا—وہ خواہ خدا میں اس کی موت پر ہو یا پھر منادی کو جاری رکھنے کے لیے اس کی رہائی پر ہو۔ (فلپیوں ا باب ۱۹ تا ۲۳آیت) ہماری نجات محفوظ ہے۔ ہم یسوع میں فتح مند ہیں۔ شیطان ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور نا ہی خدا کی محبت میں سے کچھ چھین سکتاہے، حتیٰ کہ موت بھی نہیں۔ ( رومیوں ۸ باب ۳۲ تا ۳۹ آیت)۔

Thoughts on Today's Verse...

We know that the righteous can have troubles, but how do we understand that God delivers us from them all? How do we understand that he protects all our bones, especially in light of recent tragedies and the persecution of believers in many places in the world? Paul demonstrates the answer: whatever happens to him will turn out for his deliverance — whether it is through his death to be with God or whether it is through his release from prison to continue ministry (Phil. 1:19-23). Our deliverance is secure. We are conquerors in Christ. Nothing Satan can do to us can steal us away from God's love, not even death (Romans 8:32-39).

میری دعا

اے باپ۔ مجھے ایسا ایمان عطا فرما کہ میں یہ بھروسہ کر سکوں کہ جو کچھ میری زندگی میں ہوتاہے اس کی وجہ سے کوئی خدا کی محبت اور نجات نہیں چُرا سکتا۔ یسوع کے نام میں مانگتاہوں۔

My Prayer...

Father, please give me the faith I need to believe that whatever happens in my life will not steal me away from your love and deliverance for me. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور ۳۴ آیت ۱۹ تا ۲۰

اظہارِ خیال