آج کی آیت پر خیالات

ہم لگاتار اپنی دُنیا کو شور کے ساتھ بھَر رہے ہیں۔ اگر یہ ہماری اپنی آوازوں کو شور نہیں ہے، کِسی اور آواز کے ذریعہ سے خاموشی پیدا کریں۔ ریڈیو کے گفتگو کے پروگرام کے ذریعہ، ہمیں حتیٰ کہ یہ موقع فراہم کِیا گیا ہے کہ اُس آواز کو بند کر دیں۔ بد قِسمتی سے، اکثر اوقات ہم ایسی باتیں کر جاتے ہیں جو نقصان دِہ، آزار رساں، یا بے وقوفی والی ہوتی ہیں۔ خُدا کا فہم ہمیں اپنی زبان کو قابو کرنا اور ہمارے وقت پر خاموشی کی حُکومت یاد دِلاتا ہے بجائے اُن شوروغُل والے الفاظ کے جو اکثر اوقات ہماری دُنیا کو بے ترتیب کرتے ہیں۔

میری دعا

پاک خُدا، براہِ کرم مُجھے اور زیادہ فہم عطا فرما تاکہ میں اکثر اوقات اپنا مُنہ بند اور دُوسروں کی ضرُوریات کے لیے اپنے کانوں کو متوجہ رکھوں۔ میرے دِل کو صاف کر اور میری گفتگو کو پاک کر تاکہ یہ اَوروں کے لیے مدد اور تُجھے جلال بخشنے کا سبب ہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال