آج کی آیت پر خیالات

بجائے اس کے کہ ہم اِس کو ایسے دیکھیں کہ ہم اپنی مُرادوں کی فہرست تیار کریں، آئیں اِس کو ایسے دیکھیں جیسے کہ حقیقت ہے—تمام چیزوں کو چھوڑ کر خُدا کے ساتھ ایک رشتے کی تلاش کرنا۔ اُس کی تلاش کر کے ہم اپنی تر جیحات کو اچھے طریقے سے جمع کر سکتے ہیں اور ہمارے دل یہ جان لیں گے کہ حقیقت میں کیا اہم ہے اور کیا نہیں۔ چنانچہ پھر ہم دیکھیں گے کہ جو کچھ ہمیں اُس میں ملا ہے وہی ہماری دل کی عظیم ترین خواہش ہے۔

میری دعا

بے بیان اور مہربان باپ، میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اکثر میرا دل خود غرض چیزوں سے بھرا رہتا ہے۔ لیکن اُن لمحات میں، اے خُدا، میں نے جانا ہے کہ تُو ہی ہے جس کی مجھے سب سے زیادہ ضرورت ہے اور تیری مرضی میرے دل کی مُراد ہے۔ میرے دل میں اپنے رُوح کو پیدا کر تاکہ میں اپنی خود غرضی کو دیکھ پاؤں جو مجھے اپنی زندگی میں تجھے ترجیح دینے سے روکتا ہے۔ تب مجھے معاف کر دے جب میں تھوڑا چھوٹا اور خود غرض ہو جاؤں۔ میری دعا ہے کہ میں تجھے اتنا جان لوں جتنا کہ ایک انسان کے لیے تجھے جاننا ضروری ہے، اتنا نہیں کہ میں بھر جاؤں، بلکہ اتنا جس سے تیرا جلال ہو۔ تیرے فضل اور یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال