آج کی آیت پر خیالات

خداوند نے قرب کا ایک وقت مقرر کیا ہے، ایک حساب جہاں انسانی قوت اور اثر و رسوخ سچ کو نہیں خرید سکتے اور اور جہاں ہر شخص کو حساب دینا ہوگا جو کچھ اُس نے کیا ہے۔ بُرائی اُن پر حاوی ہو جائے گی جنہوں نے اس کا ساتھ دیا ہے۔ وہ جو اچھے اور راستباز لوگوں سے نفرت کرتے ہیں اُن کی اُن کی اپنی ہی نفرت میں حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ خدا کی راستبازی، سچائی اور انصاف کبھی بھی نہیں ٹوٹے گا۔

میری دعا

اے باپ، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے روح القدس کے پاک کام کی وجہ سے مجھے مکمل صاف کیا۔ میرے راستباز بننا سکھا۔ مجھے گناہ اور بُرائی کے خلاف نفرت کرنا سکھا۔ مجھے کسی ایسے کی مدد کرنے میں مدد کر جو کہ بُرائی کے کام میں پھنسا ہوا ہو اور نجات حاصل کرنا چاہتا ہو۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال