آج کی آیت پر خیالات

ہم اطمینان میں ہیں کیونکہ ہمارا دل ٹوٹا ہوا ہے۔ ہم اطمینان میں ہیں کہ ہمیں برکت کی ضرورت ہے۔ ہم اطمینان میں ہیں کہ خدا ہمیں پیرا کرتا ہے۔ ہم اطمینان میں ہیں کہ ہم دوسروں کو اطمینان دیں۔ اُوپر دیا گیا ہر بیان درست ہے، ان میں سے سب سے آخری زیادہ اہم ہے۔ یہ اطمینان کے بارے میں ہے جسکا اندازہ تب تک نہیں لگایا جا سکتا جب تک یہ کسی کے ساتھ بانٹا نہ جائے۔ یہ غم، مایوسی، چوٹ اور نقصان کے عمل میں آخری قدم ہے۔ جب تک ہم وہ اطمینان نہیں بانٹتے جو ہم نے پایا ہے، جب تک ہم اس کو دوسروں تک نہیں پہنچاتے، ہمارا اطمینان کمزور اور اتلی اور محدود ہے۔ اطمینان کو آگے بڑھاؤ!

میری دعا

اے خدا، آسمان اور زمین کے خدا، کائنات کے تخلیق کرنے والے، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو میرے دل کو جانتا ہے، میری ضروریات کی فکر کرتا ہے، اورمیرے زخموں میں مجھے شفا دیتا ہے۔ میری مدد کر تاکہ میں تیری رحمت، مہربانی اور اطمینان کو آگے دوسروں تک پھیلا سکوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال