آج کی آیت پر خیالات

میں اپنے آپ میں بہت بوجھ محسوس کرتا ہوں، کہ بعض اوقات میں دوسروں کو بوجھ میں دیکھتا ہوں۔ لیکن یسُوع مجھے بتاتا ہے کہ اگر تم میری طرح بنو، تو تم بوجھ اُٹھانے والے بنو گے۔ اِسی لیے وہ آیا، وہ مُؤا، اور اسی لیے اُس کا دوبارہ جی اُٹھنا بہت اہم ہے—تاکہ ہم میں سے گناہ ، موت، اور مایوسی کا بوجھ اُٹھا سکے۔ اُس نے ہمارا بھاری بوجھ اُٹھا کر ہمیں برکت دی ہے تاکہ ہم دوسروں کی جو ہمارے چوگرد ہیں راہ کو منور کریں۔

میری دعا

اے مہربان باپ، میری مدد کر کہ میں دوسروں کی زندگی کے بوجھ کو دیکھ پاؤں اور اُن کا بوجھ بوجھ ہلکا کرنے میں میری مدد کر۔ میں اُن کے لیے برکت بننا چاہتا ہوں جو ٹوٹے ہوئے اور حوصلہ کھو چکے ہیں، چنانچہ میری مدد کر کہ میں تیرے جلال کے لیے جگہ اور خدمت کے لیے راستہ تلاش کر سکوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال