آج کی آیت پر خیالات

جیسے موسم تبدیل ہوتا ہے، پتے گِر جاتے ہیں اور گھاس مُرجھا جاتی ہے، تو ہمیں یاد دلایا جاتا ہے کہ ہماری زندگی کتنی چھوٹی ہے۔ دنیا میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی ترقی کے علاوہ، ہماری گہری ترین ضروریات خُدا کے کلام میں موجود اُس کی مرضی کی وجہ سے پوری ہوتی ہیں۔ چاہے آپ خُدا کا کلام موبائل فون ایپ سے لیں یا پھر پُرانی خاندانی بائبل سے لیں، جس تک رسائی آج بھی ہے۔ کیا آپ کو آج ابدی خوراک کی ضرورت نہیں ہے؟

میری دعا

اے خُدا ،جیسا کہ میں بڑا ہو رہا ہوں، مجھے لگاتار یاد دلایا گیا، کہ زمین میری عارضی جبکہ آسمان میرا ابدی مقام ہے۔ اے خُدا تُو اپنے سے پہلے مجھے میری جگہ کی سمجھ بخش جیسا کہ میں تیری مرضی کی تلاش کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال