آج کی آیت پر خیالات

اکثر اوقات ہم صرف انہی چیزوں پر توجہ دیتے ہیں جو ہم پسند کرتے ہیں، جن کو ہم بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں، یا ہم جن کو کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ خدا چاہتا کہ ہم اس کے روح کے ہتھیار کا ہر حصہ استعمال کریں۔ وہ چاہتا کہ ہم منظم ہوں اور ہماری روحانی کمزوری کو دور کریں اور ان نقاط پر بھی توجہ دیں جن میں ہمیں دلچسپی نہیں ہے۔ ہمارا دشمن چالباز ہے اور وہ ہماری کمزوری کو دیکھ کر ہم پر حملہ کرتا ہے۔ چنانچہ آئیں نا صرف دلچسپی اور قوت کے پہلو میں جانفشانی کے لیے مستعد ہوں، بلکہ خاص طور پر اُن پہلوؤں میں جس میں ہم دلچسپی نہیں رکھتے۔

میری دعا

اے خدا مجھے اُن پہلوؤں میں مضبوط بنا جن مِیں مَیں گناہ یا سستی کا شکار ہوں۔ میرے آنکھیں کھول تاکہ میں اپنی کمزوری کے پہلو کو دیکھ سکوں۔ میرے دل کو منور کر تاکہ میں جذبے کے ساتھ تیری پاکیزگی کو حاصل کر سکوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال