آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ تحفے پسند نہیں کرتے! جب وہ کسی شرائط کے بنا، خالص طریقے سے دیے گئے ہوں، تو صرف ہمیں چاہیے کہ اُن کو لے لیں۔ جو عظیم ترین تحفہ مِلا ہے اُس کا تعلق ہماری کوششوں کے ساتھ نہیں ہے۔ وہ خُدا کی طرف سے تحفہ ہے۔ ہم نے اُن کو حاصل نہیں کیا، نہ اُس کے حقدار ہیں، اور نہ ہی اُنہیں خریدا گیا ہے۔ خُدا نے ہمیں قربانی کے ذریعہ سے دیا ہے تاکہ ہماری نجات ہماری فخر نہ ہو، بلکہ ہماری مہربانی ہو۔

میری دعا

مقدس باپ، میں تیرا شکر ادا نہیں کر سکتا کہ تو نے یسُوع کو میرے لیے بھیجا تاکہ میرے گناہوں کا فدیہ دے۔ میں تیرے فضل کا اندازہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی تیرے تحفے کو معمولی لے سکتا ہوں۔ ٹھیک اُسی وقت، اے باپ، میں یہ جان کر اعتماد کے ساتھ جینا چاہتا ہوں، کہ میرے نجات میری غلطیوں پر مُنحصر نہیں بلکہ تیرے فضل پر ہے۔ اِس عظیم تحفے کی وجہ سے، میں آج تیرے لیے ایسے جینا چاہتا ہوں کہ جس سے اِس تحفے کے عِوض ملنے والی خوشی کو ظاہر کروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو میری اُمید اور فضل کا ذریعہ ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال