آج کی آیت پر خیالات

شیطان کے ساتھ ہماری جنگ میں ہم خدا کے روح کے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہیں جو ہمیں یہ سچ کے بارے اور اُس آزادی کے بارے سکھاتے ہیں جو کہ سچائی سے ملتی ہے۔ شیطان کا زور دار ہتھیار ہے دغا بازی اور موت۔ خدا کی رحمت ہمیں دغا بازی سے نپٹنے کا موقع فراہم کرتی ہے اور آدمی اور عورت کے دماغ پر اِس مضبوط پکڑ کا انہدام کرتی ہے۔ خدا کی قوت نے موت کے تمام گیٹ توڑ دیے اور یسوع مسیح میں ہمیں فتح بخشی۔ فتح کے اس سفر میں ہمارا کام ؟ اپنے خدا کی اطاعت کرنا اور دوسروں کو یہ کرنے کی تلقین کرنا، اس کی رحمت کو تلاش کرنا اور کافی طاقت حاصل کرنا تاکہ جسکا ہم روز مرہ زندگی میں سامنا کرتے ہیں اس سے نپٹنے کے لیے دوسروں کی مدد کریں جو ہمیں شکست دے سکتا ہے۔

میری دعا

اے خدا، شیطان کی طاقت اور میرے عزیزوں زندگیوں پر اس کے اثر کو شکست دینے کےلیے مجھے استعمال کر۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال