آج کی آیت پر خیالات

میں آپ کے بارے نہیں جانتا، لیکن امتحانوں میں ہماری ضرورت کی تعریف کرنا بہت مشکل ہے۔ درحقیقت، زندگی میں امتحانوں کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ جب ہم امتحانوں میں گھِرے ہوئے ہوں تو اُس وقت یہ خاص طورپر درست ہے۔ لیکن یسُوع میں ایماندار ہونے کے ناطے،ہمارے پاس امتحانوں میں ثابت قدم رہنے کےلیے بنیادی روحانی اسباب ہیں۔ پہلا سبب یہ ہے کہ جب بھی کوئی مشکل آئے اُس میں قائم رہیں روحانی طور پر خُدا نے ہمیں زندگی کا تاج دینے کا وعدہ کیا ہے جو کہ ہم سے واپس نہیں لیا جا سکتا۔

Thoughts on Today's Verse...

I don't know about you, but it is hard for me to appreciate our need to go through trials. In fact, trials in life are just plain hard to tolerate! This is especially true when we are in the middle of them. But as believers in Jesus, we have some key spiritual reasons to persevere under trials. One of the very best reasons to hang in there when things are tough spiritually is God's promise to give us the crown of life that can't be taken away from us.

میری دعا

مہربان خُدا، تیرا شُکر ہو کہ تُو نے وِکٹر کا زندگی کا تاج مجھے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ مجھے تیرے رُوح القُدُس کے وسیلہ سے قائم رہنے کی قوت بخش۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Gracious God, thank you for promising the victor's crown of life to me. Empower me to persevere through the power of your Holy Spirit. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعقوب 1 باب 12 آیت

اظہارِ خیال