آج کی آیت پر خیالات

فضل کے نقظہ نظر سے اور شریعت سے دور ہو کر جواز اور مطلب کے لیے، یہ دعا بہت اہم ہے۔ ہم اپنی دنیا کے چوگرد دنیاکے انتشار اور ظلم کو دیکھ سکتے ہیں جبکہ کوئی قانون ایسا نہیں جو کہ معاشرے کی روح کو تقویت دے۔ خُدا کا قانون ہمیں بہت سی شاندار ربرکات دیتا ہے، اور اگر ہم اس کے مطابق جیئں تو یہ ہمیں ابھی بھی برکت دیتا ہے۔ لیکن پرانے عہد نامے کی عظیم ترین برکت یسُوع مسیح ہے، جس میں خُدا کے تمام وعدے پورے ہوتے ہیں۔

میری دعا

مقدس باپ، تیری راستبازی کے لیے تیرا شکر ہو۔ میں جانتا ہوں کہ تُو عدل کی تقسیم کرے گا اور جب تُو زمین پر عدالت کرے گا تو عدل قائم کرے گا۔ یہ مُجھے تسلی دیتا ہے کیونکہ میں یسُوع کے وسیلہ سے جانتا ہوں کہ تُو مجھے اپنے راستباز فرزند کی مانند دیکھتاہے۔ میری آج یہ دعا ہے کہ میں اِس انداز میں جیئوں جو تیری عظمت کا باعث ہو اور تیرے بیٹےکا جلال ظاہر ہو جب وہ زمین پر آئے۔ یسُوع کے نام میں، جو کہ میرا مسیح اور میرا خُدا ہے، آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال