آج کی آیت پر خیالات

جیسا کہ پولُوس نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں بہت سے مشکل حالات کا سامنا کیا،اُن میں سے خُداوند کی طرف بہت سوں کی راہنمائی کی تھی وہ اُسے چھوڑ گئے۔ لیکن وہ پُراعتماد تھا کہ خُداوند اُسے نہیں چھوڑے گا! اُس نے اپنی زندگی خُداوند کے طور پر یسُوع مسِیح کےلیے مختص کی تھی۔ وہ خُداوند یہ یقین دلاتا ہے کہ جو پولُوس نے سرمایہ کاری کی وہ ضائع نہیں گئی۔ اُس کی زندگی، اُس کا مستقبل اور اُس کا ابدی مقدر خُداوند پر بھروسہ کرتا تھا۔ وہ پُراعتماد تھا کہ وہ بھی خُداوند میں محفوظ ہیں۔ وہ اپنے وجود کے ہر ذرے سے یہ ایمان رکھتا ہے کہ خاص دن کے موقع پر جو کہ خُدا کے لیے جانا جاتا ہے، یسُوع واپس آئے گا اور ہر گٹنا جھکے گا اور خُداوند میں پولُوس کا ایمان کی خوشی کے ساتھ توثیق کی جائے گی۔

میری دعا

قادرِ مطلق خُدا، میرا ایمان ہے، لیکن میرے ایمان کو مضبوظ کر تاکہ قطع نظر جو میرے پاس ہے،تجھ میں میرا اعتماد پَکا اور اُمید متحرک رہے۔ میرا تمام تر بھروسہ تجھ پر ہے کہ میں اور میری ساری اُمید،پوری طرح بھروسے کے ساتھ کہ جو کچھ بھی آنے والا ہے اُس میں تُو میری مدد کرے گا اور مجھے اپنی شاندار حضوری میں عظیم خوشی کے ساتھ لائے گا۔ یسُوع کے شاندار نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال