آج کی آیت پر خیالات

آئیں ہم ہزاروں میں سے، اپنے دلوں کو آج ایک دوسرے کے ساتھ شریک کریں، اور خُدا کے سامنے دُعا کریں کہ وہ ہمیں پُرجوش اور خُوش بنائے جو کہ اُس کی عظمت کےلیے راستبازی سے جئیں۔ وہ جو مشکل میں ہیں، آئیں اپنے قادر خُدا سے دُعا کریں کہ وہ مجھے خوشی کےلیے وجہ فراہم کرے۔ اُن کےلیے جن کو احسان کے ساتھ برکت دی گئی ہے، آئیں دُعا کریں کہ وہ برکات دیکھنے کےلیے ہمیں آنکھیں دے جو کہ اُس نے ہماری زندگیوں میں اُنڈیلی ہیں۔

میری دعا

حیرت انگیز باپ، قادرِ مطلق خُداوند خُدا، تیری فیاض برکات کےلیے تیرا شُکر ہو۔ اے خُداوند، براہِ کرم ہمیں اور خوش اور خوش لوگ بنا۔ میرے مسیحی بہن بھائیوں کے لیے جو مشکل میں ہیں، میں تیری نجات، فتح، اور برکات کےلیے تُجھ سے دُعا کرتا ہوں۔ وہ جو ہم میں سے بہت بابرکت ہیں، میں ہمارے لیے دُعا کرتا ہوں کہ وہ ہمیں اور تعریف اور شُکرگزاری والا دل عنایت کرے۔ ہر وقت میری دُعائیں سُننے کے لیے تیرا شُکر ہو۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال